اداکارہ زباب نیک لڑکے سے شادی کی خواہش مند
کسی ایسے لڑکے سے شادی کرنا چاہوں گی جو مجھے نیکی کے راستے پر لے کر جائے، اداکارہ
PESHAWAR:
ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ زباب رانا نے کہا ہے کہ وہ کسی ایسے لڑکے سے شادی کرنا چاہیں گی جو انہیں نیکی کے راستے پر لے کر جائے۔
ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے رمضان ٹرانسمشن 'پیارا رمضان' میں میزبان رابعہ انعم سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ زباب کا کہنا تھا کہ جب میں کبھی کسی غلط راستے پر ہوں اور ایسا شخص جو مجھے خیر کے راستے پر لے کر جائے ایسے لڑکے سے شادی کرنا چاہوں گی۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ کام کے دوران صرف کام پر ہی دھیان دیتی ہوں، نعمان اعجاز اور سجل علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ہے۔
زباب کا مزید کہنا تھا کہ چیزوں سے بہت جلد بور ہوجاتی ہوں، ترکی کی خوبصورتی بہت پسند ہے، ماں کے بغیر نہیں رہ سکتی جبکہ کسی بھی معاملے پر فوری فیصلہ کرنے میں مشکل ہوتی ہے۔