بلوچستان بلدیاتی انتخابات ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اعتراضات کا سلسلہ جاری
29 اپریل سے 6 مئی تک ریٹرننگ افسران اپیلوں پر فیصلے کریں گے۔
بلوچستان بلدیاتی انتخابات 2022 میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اعتراضات دائر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اعتراضات دائر کرنے کا آج دوسرا دن ہے اور آخری تاریخ کل 28 اپریل گا۔ 29 اپریل سے 6 مئی تک ریٹرننگ افسران اپیلوں پر فیصلے کریں گے۔
7 مئی کو امیدواروں کی نظر ثانی شدہ لسٹیں اویزاں کی جائیں گی۔ 9 مئی تک امیدوار دستبردار ہوسکیں گے۔
10 مئی کو امیدواروں کو انتخابی نشانات دیئے جائیں گے اور 29 مئی کو بلوچستان کے کوئٹہ اور لسبیلہ کے علاوہ پورے بلوچستان کے تمام اضلاع میں پولنگ ہوگی۔