پنجاب اسمبلی کے سیکریٹری کوآرڈی نیشن گرفتار
عنایت اللہ لک پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں عبوری ضمانت پرہیں
RIGA:
پنجاب اسمبلی کے سیکریٹری کوآرڈی نیشن عنایت اللہ کو گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق سیکریٹری کوآرڈی نیشن پنجاب اسمبلی عنایت اللہ کو پولیس نےگرفتارکر لیا۔ عنایت اللہ لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے لیے جارہے تھے۔
عنایت اللہ کو گورنر ہاؤس کے باہرسے حراست میں لے کر گڑھی شاہو تھانے منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے یہ واضح نہیں کیا کہ عنایت اللہ کو کس مقدمے میں گرفتارکیا گیا ہے۔
عنایت اللہ پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں عبوری ضمانت پرہیں۔