بالا کوٹ میں مکان میں آتشزدگی آگ نے مسجد کو بھی لپیٹ میں لے لیا

آگ پر قابو پانے کےلئے ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو ذرائع

جامع مسجد قبا شہید اور رہائشی مکان جل کر خاکستر فوٹوایکسپریس

DUBAI:
بالا کوٹ میں پارس کے مقام پر رہائشی مکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

آگ نے قریب واقع مسجد کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کے باعث جامع مسجد قبا شہید اور رہائشی مکان جل کر خاکستر ہوگیا۔


ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیمیں آگ پر قابو پانے کے لئے موقع پر پہنچ گئیں۔



Load Next Story