امریکی کمپنی کاپوری دنیاکومفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کااعلان

دنیابھرمیں انٹرنیٹ کی مفت سہولت وائی فائی کے ذریعے فراہم کی جائیگی۔

سیٹلائٹ کے ذریعے دنیابھرمیں انٹرنیٹ فراہم کرے گی جسے مفت استعمال کیاجاسکے گا۔ فوٹو: فائل

امریکاکی ایک کمپنی نے پوری دنیاکوانٹرنیٹ کی سہولت مفت فراہم کرنے کے منصوبے پر کام کرنے کااعلان کردیاہے۔


میڈیارپورٹس کے مطابق دنیابھرمیں انٹرنیٹ کی مفت سہولت وائی فائی کے ذریعے فراہم کی جائیگی۔کمپنی کاکہناہے کہ وہ سیٹلائٹ کے ذریعے دنیابھرمیں انٹرنیٹ فراہم کرے گی جسے مفت استعمال کیاجاسکے گا،اس ٹیکنالوجی کے بعدافریقہ کے گھنے جنگلوں میں بیٹھاانسان بھی انٹرنیٹ بالکل اسی طرح استعمال کر سکے گاجس طرح کوئی شخص امریکاکے کسی ترقیاتی شہرمیں بیٹھ کرانٹرنیٹ سے مستفید ہورہاہو ،اس پروجیکٹ پرجلدہی کام شروع کردیا
Load Next Story