راولپنڈی اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف شراب کیس کی سماعت 8 مارچ کو ہوگی
سپریم کورٹ کے حکم پرعتیقہ اوڈھوکے خلاف کیس درج کیاگیا تھا۔ ان سے ایئرپورٹ پرشراب برآمدہوئی تھی۔
سول جج وجوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی احسن ریاض 2بوتل شراب قومی ایئرلائن کے ذریعے کراچی لے جانے کی کوشش میں ملوث معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھوکیس کی سماعت 8مارچ کوکریں گے۔