رواں مالی سال ترقی کی شرح 597 فیصد متوقع
نظر ثانی شدہ معاشی شرح نمو کے تعین کیلیے نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس
رواں مالی سال ملک کی ترقی کی شرح 5.97 فیصد متوقع ہے۔
سیکریٹری وزارت منصوبہ بندی کی صدارت میں نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا،جس میں مال سالی 2020-21 کے دوران نظر ثانی شدہ معاشی شرح نمو کا تعین کیا گیا، جس کے مطابق رواں مالی سال ترقی کی شرح 5.97 فیصد متوقع ہے۔
گزشتہ مالی سال ترقی کی شرح 5.74 فیصد تھی، رواں مالی سال صنعتی ترقی کی شرح 7.19 فیصد رہی، گزشتہ مالی سال صنعتی ترقی کی شرح 7.8 فیصد تھی، گزشتہ مالی سال کے دوران جی ڈی پی گروتھ 5.7 فیصد ریکارڈ ہوئی تھی۔
رواں مالی سال سروسز کے شعبے نے 6.19 فیصد کی سطح پر گروتھ کی، گزشتہ مالی سال سروسز کے شعبے کے گروتھ 6 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی،رواں مالی سال کے دوران زرعی شعبے کی گروتھ 4.4 فیصد رہنے کا امکان ہے، گزشتہ مالی سال زرعی شعبے کی گروتھ 3.4 فیصد کی سطح پر ریکارڈ ہوئی تھی۔