پشاور میں گھر سے تھانے جاتے ہوئے کار پر فائرنگ ایس ایچ او شہید
ایس ایچ او شکیل خان گھر سے تھانے جا رہے تھے، سی سی پی اوپشاور
ISLAMABAD:
پشاور میں تھانے جاتے ہوئے کار پر فائرنگ سے ایس ایچ او شاہ پور شکیل خان شہیدہوگئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق تھانہ شاہ پور کے ایچ او کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیاہے جس کے نتیجے میں ایچ او شاہ پور شکیل خان شہید ہوگئے ہیں۔
پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او شکیل خان گھر سے تھانےکی طرف روانہ ہورہے تھے جہاں چمکنی کے علاقے میں واقعہ پیش آیا ہے ، سی سی پی او پشاوراعجاز خان کے مطابق ایس ایچ او گاڑی میں اکیلے تھے جبکہ حملہ آور ان کی گاڑی کا پیچھا کر رہے تھے۔
سی سی پی او کا کہنا ہے کہ حملہ آوورسفید رنگ کی گاڑی میں موجودتھے جنہوں نے کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ سے فائرنگ کر کے ایس ایچ او شکیل خان کو شہیدکیا۔