عابد شیر علی 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے

سابق وزیر کو حکومت میں اہم ذمہ داری بھی ملنے کا امکان

(فوٹو: اسکرین شارٹ)

کراچی:
مسلم لیگ نون کے رہنماء عابد شیر علی 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ نون کے رہنماء عابد شیر علی 4 سال سے زائد عرصہ لندن میں مقیم تھے تاہم وطن واپسی کے بعد انہیں حکومت میں اہم ذمہ داری بھی ملنے کا امکان ہے۔

رہنما مسلم لیگ نون کے رہنماء فیصل آباد میں اپنی سیاسی سرگرمیوں کا بھی آغاز کریں گے۔


یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کے دورِ اقتدار میں عابد شیر علی وزیر مملکت برائے توانائی کے عہدے پر فرائض تھے۔
Load Next Story