پریشر والے گوشت کی فروخت کمشنر کراچی نے نوٹس لے لیا

شہر میں خصوصا گلشن اقبال میں مرغی ،بیف اورمٹن کے سرکاری نرخ کی خلاف ورزی

شہر میں خصوصا گلشن اقبال میں مرغی ،بیف اورمٹن کے سرکاری نرخ کی خلاف ورزی

MULTAN:
کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے شہر میں خصوصا گلشن اقبال میں مرغی ،بیف اورمٹن کے سرکاری نرخ کی خلاف ورزی اور پریشر والے گوشت کی فروخت کی شکایت کا نوٹس لے لیا۔


انھوں نے تمام ڈپٹی کمشنروں کو کارروائی کی ہدایت کی ہے کہ وہ قیمتی چیک کر نے اور کاررواء کے لیے ٹیمیں بنائیں انھوں نے تمام ڈپٹی کمشنرز سے کہا کہ وہ منافع خوروں کے خلاف بلا رعایت کارروائی کریں۔
Load Next Story