وزیراعظم کا قوم سے خطاب تاخیر کا شکار
وزیراعظم موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے، ذرائع
ISLAMABAD/RAWALPINDI:
وزیر اعظم شہباز شریف کو قوم سے رات 8 بجے خطاب کرنا تھا جو ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر تاحال شروع نہ ہوسکا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے، اور موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
اس حوالے سے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا تھی کہ وزیراعظم شہباز شریف آج رات قوم سے اہم خطاب کریں گے جس میں وہ ملک و قوم کو درپیش اہم امور پراتحادی حکومت کے پالیسی فیصلوں کا اعلان کریں گے۔