انفینکس نوٹ 12 اب میڈیا ٹیک ہیلیو جی 96 کے ساتھ ایکس اسپارک اور دراز پر پری آرڈر کے لیے دستیاب
6.67''AMOLED ڈسپلے پر بجلی کی تیز رفتار کے ساتھ یہ ڈیوائس اپنے بہترین تجر بات اور سہولیات فراہم کرنے کے لیے بالکل تیار ہے۔ 13 جی بی ریم اور 256 جی بی انٹرنل اسٹوریج کے ساتھ Infinix NOTE 12 اب Xpark اور Daraz پر 39,999 روپے میں بلوٹوتھ ایئربڈز کے مفت تحفے کے ساتھ آرڈر کرنے کے لیے دستیاب ہے۔
ایک بہت بڑا 6.7''FHD + کا AMOLED ڈسپلے پیش کرتے ہوئے، Infinix NOTE 12 گیمرز اور صارفین کے لیے ایک ٹریٹ ہے جو اپنے اسمارٹ فونز کو استعمال کرتے ہیں۔ یہ 13 جی بی تک کی توسیع شدہ ریم کے ساتھ آتا ہے یعنی 8 جی بی بلٹ ان ریم اور 5 جی بی اضافی ریم جو نہ صرف نوٹ 12 MediaTek Helio G96کی کارکردگی کو تیز کرتی ہے بلکہ ملٹی ٹاسکنگ کے لیے غیر معمولی آؤٹ آف دی باکس کارکردگی فراہم کرتی ہے۔
Infinix NOTE 12 کے آغاز کے بارے میں بات کرتے ہوئے، سی ای او انفینکس پاکستان کے سی ای او جناب جو ہو، نے کہا، 'نوٹ 12 سیریز نوجوانوں کو دوسروں سے منفرد پہچان دیتاہے۔ نوٹ 12 ان لوگوں کے لیے ہے جو ایڈوینچر پسند ہیں، کھیلوں میں دلچسپی رکھتے ہیں، رفتار پر نظر رکھتے ہیں اور اپنا منفرد اندازو مقام رکھتے ہیں۔"
اس میں موجود 50 میگاپکسل الٹرا کیمرہ ٹرپل کیمرہ سیٹ اپ کے ساتھ ہے جو اندھیرے میں بھی ہائی ریزولیوشن کی واضح اور روشن تصاویر کو ممکن بناتاہے۔ Infinix NOTE 12 میں 5000 ایم اے ایچ طاقتور بیٹری اور W 33 سپر چارجر کے ساتھ دستیاب ہے۔ اس طرح صارفین کو کم سے کم استعمال کے بعد بھی اپنی بیٹریوں کو دوبارہ چارج کرنے سے بہت زیادہ سہولت ملتی ہے۔ صارفین اپنی ضروریات کے مطابق کل تین دیدہ زیب رنگوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرسکتے ہیں - ان رنگوں میں فورس بلیک، سیفائر بلو اور سنوفال کے شاندار کلر شامل ہیں۔
تو پھر دیر کس بات کی، آج ہی پری آرڈر کرائیں کیونکہ اس قیمت پر اتنے فیچرز کا حامل فون کسی اور برانڈ میں دستیاب نہیں۔ اب انفینکس نوٹ 12 جی 96 Xpark اور Daraz پر 39,999 روپے کی قیمت پر بلوٹوتھ ایئربڈز کے مفت تحفے کے ساتھ آرڈر کرنے کے لیے دستیاب ہے۔