لاہور میں شادی شدہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

متاثرہ لڑکی کی درخواست پر دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا

شادی شدہ لڑکی سے ازیادتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

ایس پی کینٹ عیسیٰ سکھیرا کے مطابق شادی شدہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان غلام عباس اور سلیمان متاثرہ لڑکی کے قریبی رشتے دار ہیں۔


ایس پی کینٹ کےمطابق ملزمان نے متاثرہ لڑکی کو ڈرا دھمکا کر اور بلیک میل کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا،متاثرہ لڑکی کی درخواست پر دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کا کہنا ہےکہ خواتین اور بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث عناصر کسی رعائت کے مستحق نہیں۔
Load Next Story