بغیر رسی کے کنویں میں اترنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل
خاتون روزانہ کنویں میں اترکرایک بالٹی پانی بھرتی ہیں
کراچی:
پانی کی ایک بالٹی بھرنے کے لئے بغیررسی کے کنویں میں اترنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
پانی کی شدید قلت نے خاتون کو بغیررسی کے کنویں میں اترنے پرمجبورکردیا۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے گاؤں میں ایک خاتون ایک بالٹی پانی بھرنے کے لئے بغیررسی کی مدد کے کنویں میں اتررہی ہیں۔
غوثیہ نام کے گاؤں میں کنویں اور تالاب خشک ہو جانے کے بعد پانی کی بوند بوند کوترستے رہائشی پانی کے حصول کے لئے اپنی جان کو داؤ پرلگانے پرمجبور ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو سامنے آنے پر مودی سرکار کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے علاقے میں پانی فراہم کے انتظامات کرنے کا مطالبہ کیا۔