ملک بھر میں گدھوں کی تعداد مزید بڑھ گئی
گدھوں کی تعداد 57 لاکھ روپے کی سطح پر پہنچ گئی، گھوڑوں کی تعداد 4 لاکھ اور اونٹوں کی تعداد 11 کی سطح پر برقرار
QUETTA:
رواں مالی سال کے دوران ملک بھر میں گدھوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا جب کہ گھوڑوں، اونٹوں کی تعداد برقرار رہی۔
حکومت کی جانب سے مالی سال 2021-22ء کی اقتصادی جائزہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں سابقہ مالی سال کی طرح رواں مالی سال کے دوران بھی گدھوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور ملک بھر میں یہ تعداد بڑھ کر 57 لاکھ ہوگئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ملک میں گھوڑوں کی تعداد 4 لاکھ کی سطح پر برقرار ہے اسی طرح اونٹوں کی تعداد بھی 11 لاکھ کی سطح پر قائم ہے۔
دریں اثنا رواں مالی سال کے دوران ملک بھر میں دودھ کی پیداوار 6 کروڑ 36 لاکھ 84 ہزار ٹن سے بڑھ کر چھ کروڑ 57 لاکھ 45 ہزار ہوگئی اسی طرح انڈوں کی پیداوار بڑھ کر 22 ارب 51 کروڑ 20 لاکھ رہی۔