تاریخی خسارے کے ساتھ قوم پربجلی گرائی گئی شیخ رشید
قوم 45 دن امپورٹڈ حکومت کے فیصلوں کا انتظار کرے، شیخ رشید
LONDON:
عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تاریخی خسارے کے ساتھ قوم پربجلی گرائی گئی۔
شیخ رشید نے ٹوئٹ میں کہا کہ بجٹ پہلے ہی پٹرول،گیس،بجلی اور گھی کی قیمتوں میں اضافے پر آگیا تھا۔ اب تاریخی خسارے کے ساتھ کھاد،قدرتی گیس اور دکانداروں کے بجلی کے بلوں میں فیکس ٹیکس نے بجلی گرائی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ غیرملکی ترسیلات اور زرمبادلہ کے زخائر میں کمی معاشی ڈیفالٹ کی طرف جارہی ہے۔ قوم 45 دن امپورٹڈ حکومت کےظالمانہ فیصلوں کا انتظار کرے۔