روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ مزید پاکستانی ایئرپورٹس تک بڑھائیں گےالمالکی
سعودی سفیرکانیواسلام آباد ایئرپورٹ کادورہ، سہولیات کا جائزہ لیا، مسافروں سے گفتگو
سعودی سفیر نواف بن سعیداحمد المالکی نے کہا ہے کہ روڈٹومکہ منصوبے کا دائرہ کار آئندہ سال پاکستان کے دیگر ایئر پورٹس اور مزید ممالک تک بھی بڑھایاجائیگا۔
سعودی عرب اور حکومت پاکستان کے اشتراک سے عازمین حج کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے کیلیے روڈٹومکہ پراجیکٹ کے تحت عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کا سلسلہ جاری، سعودی سفیرنواف بن سعید احمد المالکی کانیو اسلام آبادایئرپورٹ کادورہ،سہولیات کا جائزہ لیااورکہا آئندہ سال پراجیکٹ کا دائرہ کار پاکستان کے مزید ائیر پورٹس سمیت دیگر اسلامی ممالک تک بھی بڑھایاجائے گا۔
سعودی سفیرنواف بن سعید احمد المالکی نیواسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے تو ائیر پورٹ مینجرعدنان خان اورسول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام نے انکااستقبال کیاگیابعدازاں سعودی سفیرنے ائرپورٹ پرروڈٹومکہ منصوبے کے تحت عازمین کودی جانیو الی سہولیات کاجائزہ لیا اور امیگریشن کائونٹرز پر گئے، عملے اورمسافروں سے تاثرات لیے۔
سعودی سفیر نواف بن سعیداحمد المالکی کا صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہناتھا سٹیٹ آف دی آرٹ روڈٹومکہ پراجیکٹ کے ذریعے چھ ہزارسے زائدعازمین حج کو سعودی عرب بھجوایاجاچکا ہے، منصوبے کا دائرہ کار آئندہ سال پاکستان کے دیگر ایئر پورٹس اور مزید ممالک تک بھی بڑھایاجائیگا۔