امریکی شہری غیر ضروری سفر نہ کریں امریکی سفارتخانہ

ایک مخصوص گروپ لوگوں كو امريكہ كے خلاف مظاہروں كے لئے منظم كر رہا ہے.

ایک مخصوص گروپ لوگوں كو امريكہ كے خلاف مظاہروں كے لئے منظم كر رہا ہے اور اس سلسلے ميں آن لائن سوشل نيٹ ورک كو استعمال كر رہا ہے، فوٹو: فائل

ليبيا ميں قونصل خانے پر حملے كے بعد امريكہ كی شہريوں كو غير ضروری سفر سے گريز کرنے کی ہدايت ۔


تفصیلات کے مطابق الجزيرہ ميں واقعہ امريكی سفارتخانہ نے امريکی شہريوں كو ايک ہنگامی پيغام ميں كہا ہے كہ غير ضروری سفر سے گريز كيا جائے، سركاری سرگرمياں محدود كی جائيں اور ايک جگہ اكٹھے بھی نہ ہوں۔ بيان ميں یہ بھی كہا گيا ہے كہ ایک مخصوص گروپ لوگوں كو امريكہ كے خلاف مظاہروں كے لئے منظم كر رہا ہے اور اس سلسلے ميں آن لائن سوشل نيٹ ورک کا بھی استعمال کیا جارہا ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story