ایران سے1000 میگاواٹ بجلی کی درآمد پاکستانی وفد تہران جائیگا
ایڈیشنل سیکریٹری پانی وبجلی اورایم ڈی این ٹی ڈی سی17مارچ سے 2روزہ دورہ کرینگے
ISLAMABAD:
بجلی کے بحران پرقابو پانے کیلیے1000میگاواٹ بجلی کی ایران سے درآمد کیلیے حکومت پاکستان نے مذاکراتی عمل تیزکرنے کافیصلہ کیا ہے۔
ایران سے بجلی کی درآمدکے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلیے 2رکنی وفد17مارچ سے تہران کا 2روزہ دورہ کرے گا، وفد میں ایڈیشنل سیکریٹری پانی وبجلی سہیل اکبر شاہ اورنیشنل ٹرانسمشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی( این ٹی ڈی سی) کے ایم ڈی ضیاالرحمن شامل ہوں گے۔