پاکستان میں کورونا کیسزکی شرح میں اضافہ
سندھ میں کورونا مثبت کیسز میں اضافہ ہورہا ہے
پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔ کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.22 فی صد ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 309 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔کورونا کے 80 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں۔
این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 13 ہزار 941 ٹیسٹ کئے گئے۔ سندھ میں کورونا مثبت کیسز میں اضافہ ہورہا ہے اورصوبے میں مثبت کیسز کی مجموعی شرح 6.10 ہوگئی ہے۔
کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 15.85 تک پہنچ گئی ہے۔ لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 2.38،اسلام آباد میں 1.63 ، راولپنڈی 1.52،مردان میں 4.76، پشاورمیں 2.24، گلگت میں 1.42 اور میرپور آزاد کشمیرمیں 2.38فی صد ریکارڈ کی گئی۔