رانا ثنا اللہ کس حیثیت میں نئے آرمی چیف کی تاریخ دے رہے ہیں شیخ رشید

پیڑول پر 50 روپے لیوی غریب کو مار دے گی، شیخ رشید

جولائی میں بجلی اوسردیوں میں گیس نہیں ملے گی،شیخ رشید:فوٹو:فائل

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کس حیثیت میں نئے آرمی چیف کی تاریخ دے رہے ہیں۔


شیخ رشید نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف کو سہولت کی پیشکش نوازشریف کی واپسی کے لئے ہے۔ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نئے آرمی چیف کی تاریخ کس حیثیت میں دے رہے ہیں۔

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ جولائی میں بجلی اورسردیوں میں گیس نہیں ملے گی۔آئی ایم ایف کا حکم نامہ نہیں آیا۔ پیٹرول پر50 روپے لیوی غریب کو ماردے گی۔
Load Next Story