یکم جولائی کوتمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گےاسٹیٹ بینک

یکم جولائی کوبینکوں میں پبلک ڈیلنگ نہیں کی جائے گی، اسٹیٹ بینک

فوٹو:فائل

اسٹیٹ بینک کی ہدایت پر یکم جولائی 2022 بروز جمعہ کو ملک بھر کے بینکوں میں عوامی لین دین کا سلسلہ بند رہے گا۔

مرکزی بینک سے جاری بیان کے مطابق بینک اکاؤنٹس کی کلوزنگ کیلئے جمعہ کے روز تمام بینکوں میں پبلک ڈیلنگ نہیں کی جائے گی۔


تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے سمیت مائیکروفنانس بینک یکم جولائی کو پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہیں گے۔ تاہم بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں،مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر حاضر ہوں گے۔

بعد ازاں
Load Next Story