حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بارپھراضافے کا فیصلہ

اس سے قبل بھی اوگرا نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا تھا۔

اس سے قبل بھی اوگرا نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا تھا۔ فوٹو: فائل

حکومت نے 15 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے ساڑھے 6 روپے فی لیٹرتک اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔



ایکسپریس نیوز کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے ، مٹی کے تیل کی قیمت میں3 روپے50 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے55 پیسے فی لیٹراضافہ کردیا جائے گا جب کہ سی این جی کی قیمت میں بھی5 روپے50 پیسے اضافےکاامکان ہے۔


اس سے قبل بھی اوگرا نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا تھا۔

Recommended Stories

Load Next Story