بھارت میں پولیس اسٹیشن بھی سیلاب میں بہہ گیا

بھارت میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 3 ہزار 510 دیہات کے 33 لاکھ سے زائد مکین متاثر ہوئے ہیں

فوٹو فائل

BRUSSELS:
بھارت میں سیلابی ریلا دو منزلہ عمارت میں قائم پولیس اسٹیشن کو بھی بہا کر لے گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس اسٹیشن کے بہنے کا واقعہ بھارتی ریاست آسام میں پیش آیا، جہاں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سیکڑوں افراد ہلاک گھر نذر آب ہوچکے ہیں۔

انہیں متاثرہ عمارتوں میں ایک عمارت سیلاب میں بہنے جانے والے پولیس اسٹیشن کی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Load Next Story