میری کامیابی میں فلموں کی کہانی کے مصنفوں کا بھی ہاتھ ہے امیتابھ
ہم فلم کی کامیابی کا کریڈٹ صرف ہدایتکار ، پروڈیوسر اور کاسٹ کو دیتے ہیں مگر مصنف کا کردار بھی اہم ہے، اداکار
بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے کہا کہ ان کی کامیابی کے سفر میں فلموں کی کہانی کے مصنفوں کا بھی ہاتھ ہے۔
بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ جب کوئی فلم بنتی ہے اور کامیاب ہوتی ہے سب فلم کا کریڈٹ فلم کے ہدایتکار ، پروڈیوسر اور کاسٹ کو دیتے ہیں لیکن مصنف جس نے جاندار کہانی کے ذریعے کرداروں کی منظر کشی کی ہوتی ہے انھیں بھلا دیا جاتا ہے ۔ وہ اپنی کامیابی کا ذمے دار مصنفوں کو بھی ٹھہراتے ہیں جو فلموں میں ان کے کردار اتنے خوبصورت انداز میں منظر کشی کرتے ہیں کہ جس کا کوئی نعم البدل نہیں وہ انھیں بھی فلم کی کامیابی کی ضمانت کہیں گے ۔