سینیٹر سرفراز بگٹی کے قافلے کے قریب دھماکا

سینیٹر سرفراز بگٹی محفوظ رہے جبکہ ان کا گارڈ زخمی ہوا ہے، ڈی سی ڈیرہ بگٹی

—فائل فوٹو

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی نے بتایا ہے کہ ڈیرہ بگٹی روڈ پر سینیٹر سرفراز بگٹی کے قافلے کے قریب دھماکا ہے۔


اس حوالے سے سے ڈی سی ڈیرہ بگٹی نے کہا کہ سینیٹر سرفراز بگٹی محفوظ رہے جبکہ ان کا گارڈ زخمی ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ڈیرہ بگٹی کی انتظامیہ بھی موقع پر پہنچ رہی ہے۔
Load Next Story