یہ کس معروف اداکار کے بچپن کی تصویر ہے

ڈرامہ انڈسٹری کی نامور شخصیت کے بچپن کی تصویر دیکھ کر مداح حیران رہ گئے

فوٹو: ٹوئٹر

DERA GHAZI KHAN:
ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار عمران اشرف کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

شوبز شخصیات کی یادگار تصاویر و ویڈیوز کو مداح ہمیشہ سے پسند کرتے آئے ہیں اس بار اداکار عمران اشرف کے بچپن کی تصویر پرستاروں کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔

اداکار نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ماضی کی یادگار تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر مداحوں نے حیرانی کا اظہار کیا۔


خیال رہے کہ عمران اشرف ڈرامہ سیریل رانجھاں میں منفرد اداکاری کی بدولت شہرت کی بلندیوں پر پہنچے ہیں۔
Load Next Story