جو ہوگیا سو ہوگیا ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے نہیں لڑنا چاہیے شیخ رشید

انتخابات میں دھاندلی ہوئی تو عمران خان احتجاج کی کال دیں گے، لاہور میں پریس کانفرنس

میں شریف فیملی کو تقسیم ہوتا دیکھ رہا ہوں، سربراہ عوامی مسلم لیگ (فوٹو فائل)

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو ہو گیا سو ہو گیا، ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے نہیں لڑنا چاہیے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ سکیورٹی تب ملتی ہے جب 5 سیکرٹری بیٹھ کر فیصلہ کرتے ہیں۔ میں شریف فیملی کو تقسیم ہوتا دیکھ رہا ہوں۔ میں سمجھتا ہوں ہمیں اسٹبلشمنٹ سے نہیں لڑنا چاہیے۔

 
Load Next Story