تبدیلیوں کا سلسلہ شروع جمیل الزماں کو ہٹادیا گیا محکمہ ریلیف تاج حیدر کے حوالے
ریلیف کمشنر سندھ لالا فضل الرحمٰن کو بھی عہدے سے ہٹادیاگیا ہے
حکومت سندھ نے تھر کی موجودہ صورتحال اور امدادی کاموں میں غفلت برتنے پر مختلف عہدوں پر تعینات افراد کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر ریلیف مخدوم جمیل الزماں اور ریلیف کمشنر سندھ لالا فضل الرحمٰن کو بھی عہدے سے ہٹادیاگیا ہے اور محکمہ ریلیف کا قلمدان وزیر اعلیٰ سندھ کے کوآرڈینیٹر تاج حیدر کو دے دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر ریلیف مخدوم جمیل الزماں اور ریلیف کمشنر سندھ لالا فضل الرحمٰن کو بھی عہدے سے ہٹادیاگیا ہے اور محکمہ ریلیف کا قلمدان وزیر اعلیٰ سندھ کے کوآرڈینیٹر تاج حیدر کو دے دیا گیا۔