مودی وزیراعظم بنے تو بھارت کی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی لالو پرساد یادیو

سیکولر قوتیں بی جے پی رہنما اور گجرات کے وزیر اعلی نریندر مودی کے خلاف صف ارا ہو جائیں،لالو پرساد

سیکولر قوتیں بی جے پی رہنما اور گجرات کے وزیر اعلی نریندر مودی کے خلاف صف ارا ہو جائیں،لالو پرساد۔ فوٹو : فائل

بھارت میں راشٹریہ جنتادل کے سربراہ لالو پرساد یادو نے بھارت کی تمام سیکولر قوتوں سے کہا ہے کہ وہ بی جے پی رہنما اور گجرات کے وزیر اعلی نریندر مودی کے خلاف صف ارا ہو جائیں تاکہ وہ اقتدار حاصل نہ کر سکیں کیونکہ اگر وہ وزیر اعظم بن گئے توملکی اتحاد اور سالمیت کو خطرے میں ڈال دیں گے۔


بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق انھوں نے نریندر مودی پر بہار کے پورنیہ ضلعے میں اشتعال انگیز تقریر کے لیے تنقید کا نشانہ بنایا۔
Load Next Story