پنجاب بھر میں رینجرز تعینات
صوبائی حکومت کی سفارش پر وزارتِ داخلہ نے رینجرز کے دستوں کو پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھیج دیا
کراچی:
پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے بعد صوبے بھر میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے رینجرز تعینات کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے وفاقی وزارت داخلہ کو صوبے میں رینجرز تعینات کرنے کی سفارش کی۔
مزید پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابی عمل پرعمران خان نے احتجاج کی کال دے دی
صوبائی حکومت کی سفارش پر وزارتِ داخلہ نے رینجرز کے دستوں کو پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھیج دیا، اس تعیناتی کا مقصد امن و امان قائم رکھنا ہے۔