منکی پاکس تیزی سے پھیلنے والی وبا قرار ڈبلیو ایچ او نے ایمرجنسی نافذ کردی

دنیا بھر میں 16ہزار افراد منکی پاکس میں مبتلا جب کہ افریقہ میں 5 افراد کی ہلاکت بھی رپورٹ ہوچکی ہے، ڈبلیو ایچ او

ڈبلیو ایچ او

ISLAMABAD:
عالمی ادارۂ صحت نے منکی پاکس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ سے خبردار کیا ہے اور اس ضمن میں عالمی الرٹ جاری کیا ہے جسے ایمرجنسی کہا جاسکتا ہے۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم نے جینیوا میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے منکی پاکس کو صحت کےضمن میں گلوبل ایمرجنسی قرار دیا ہے۔

منکی پاکس صحت کا الرٹ قرار پانے کے بعد عالمی سطح پر اس وبا کے پھیلاؤ اور ویکسین کی تیاری میں تیزی آئے گی۔
Load Next Story