پنجاب کابینہ کی حلف برداری پر پرویز الہیٰ کا ردعمل
کابینہ کی حلف برداری سپریم کورٹ کے فیصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، رہنما ق لیگ
AUGUSTA:
مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار چوہدری پرویز الہیٰ نے پنجاب کابینہ کی حلف برداری پر ردعمل دے دیا۔
اپنے بیان میں چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ جہازی سائز کی کابینہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، ٹرسٹی وزیراعلیٰ نے اقتدار بچانے کیلئے پنجاب حکومت کے خزانے کا منہ کھول دیا۔
مزید پڑھیں: ٹرسٹی وزیراعلیٰ پنجاب کی 60 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
واضح رہے کہ ٹرسٹی وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اتحادیوں سے مشاورت کے بعد 60 رکنی کابینہ تشکیل دی ہے، جس میں 41 وزرا، 5 نمائندہ خصوصی، پانچ مشیر اور پانچ معاونین خصوصی شامل ہیں۔