فل کورٹ کی استدعا مسترد ہونے پر مریم نواز کی عدالت پر کھل کر تنقید

پرویز الہی صاحب کی اکثریت تو آپ کی دین ہے می لارڈ، مریم نواز

(فوٹو:انٹرنیٹ)

کراچی:
رہنما ن لیگ مریم نواز نے عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'فل کورٹ نا بنانے کی وجہ اپنے فیصلو کا تضاد سامنے آنے کا خوف ہے'۔

مسلم لیگ نواز کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے عدالت عظمیٰ پر تنقید کے نشتر وزیر اعلیٰ پنجاب کے متنازعہ انتخاب سے متعلق فیصلے کے بعد برسائے گئے ہیں۔
Load Next Story