شاہد کپور’’ریٹرن گفٹ‘‘ میں10سال بڑی تبوکے ہیروبنیں گے

ہدایتکار وکاس بہل آنے والی فلم میں بالی وڈ میں نئی جوڑی متعارف کرانے جا رہے ہیں۔

ہدایتکار وکاس بہل آنے والی فلم میں بالی وڈ میں نئی جوڑی متعارف کرانے جا رہے ہیں۔ فوٹو: فائل

KARACHI:
بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور نئی فلم''ریٹرن گفٹ'' میں دس سال بڑی ہیروئن تبو کے ساتھ رومانس کرتے دکھائی دینگے۔


ہدایتکار وکاس بہل آنے والی فلم میں بالی وڈ میں نئی جوڑی متعارف کرانے جا رہے ہیں۔ ''ریٹرن گفٹ''میں اداکار شاہد کپور کے مقابل تبو جلوہ گر ہونگی۔
Load Next Story