غازی گوٹھ میں پولیس کی بدترین شیلنگ وزیراعلیٰ کا انکوائری کا حکم

ملوث تمام اہلکاروں کو معطل کیا جا رہا ہے، سید مراد علی شاہ

[فائل-فوٹو]

PESHAWAR:
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے غازی گوٹھ میں پولیس تشدد کا نوٹس لے لیا۔

انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ غازی گوٹھ میں اہلکاروں کی طرف سے طاقت کے بے تحاشہ استعمال کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔


سید مراد علی شاہ نے کہا کہ میں نے حقائق جاننے کے لیے انکوائری کا حکم دیا ہے اس دوران ملوث تمام اہلکاروں کو معطل کیا جا رہا ہے، قانون کی بالادستی ہونی چاہیے۔



 
Load Next Story