امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام کانفرنسز، مذاکرے، سیمینارز اور ریلیوں کا انعقاد ہوگا

اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام کانفرنسز، مذاکرے، سیمینارز اور ریلیوں کا انعقاد ہوگا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

LOS ANGELES:

امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔


مراد رسولؐ، خلیفہ دوئم اور امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج (اتوار کو) عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام کانفرنسز، مذاکرے، سیمینارز اور ریلیوں کا انعقاد ہوگاجس میں علما شہادت خلیفہ دوئم حضرت سید نا عمر فاروقؓ پر روشنی ڈالیں گے۔

Load Next Story