پیٹرول فی لیٹر 3 روپے 5 پیسے سستا اور ڈیزل 895 روپے مہنگا ہوگیا
نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگیا
ANKARA:
وفاقی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے پانچ پیسے کی کمی کر دی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق ہوگیا ہے۔
وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول تین روپے پانچ پیسے فی لیٹر سستا، لائٹ ڈیزل 12 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8.95 روپے فی لیٹر اور مٹی کے تیل کی قیمت میں4.62 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں
کمی کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 227 روپے 19 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل 191 روپے 32 پیسے پر پہنچ گئی۔
دوسری جانب 8 روپے اضافے کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 244 روپے 95 پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت اضافے کے ساتھ 201 روپے 7 پیسے ہوگئی۔