کراچی نجی سکیورٹی گارڈ کے بہیمانہ تشدد سے خاتون بیہوش وڈیو وائرل

رہائشی عمارت میں لوگوں پر تشدد معمول بن گیا، رہائشی یونین کے عہدے داروں سے خوفزدہ

سکیورٹی گارڈ نے حاملہ خاتون کے چہرے پر لات ماری (چھوٹی تصویر ملزم کی ہے)

BEIJING:
شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں رہائشی پروجیکٹ کے نجی سکیورٹی گارڈ کے بہیمانہ تشدد سے حاملہ خاتون بے ہوش ہو گئی۔ واقعے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ شارع فیصل کے علاقے راشد منہاس روڈ گلستان جوہر بلاک 17 میں رہائشی پروجیکٹ نعمان گرینڈ سٹی میں نجی سکیورٹی گارڈ نے حاملہ خاتون کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں خاتون زمین پر گر کر بے ہوش ہو گئی۔

 
Load Next Story