پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض
محمد محسن لغاری کو وزرات خزانہ، ڈاکٹر یاسمین راشد کو پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کا قلمدان تفویض
پنجاب حکومت نے حلف لینے والے 21 وزرا کو عہدوں کے قلمدان جاری کردیے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق محمد محسن لغاری کو وزرات خزانہ ،ملک تیمور مسعود کویوتھ افیئرز ،اسپورٹس اینڈ کلچر، محمد بشار ت راجہ کو کوآپریٹو اینڈ پبلک پراسیکیوشن، راجہ یاسر ہمایوں کوہائر ایجوکیشن پنجاب، انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ، محمد انصر مجید نیازی کولیبر اینڈ ہیومن ریسورس اور محمد منیب سلطان چیمہ کو ٹرانسپورٹ کا قلمدان تفویض کیا گیا ہے۔
صوبائی وزیر کا حلف لینے والے دیگر ارکان اسمبلی میں شہاب الدین خان سحرکو لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ، مراد راس کو اسکول ایجوکیشن ،ڈاکٹر یاسمین راشد کو اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ،پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر، خرم شہزاد ورک کو لااینڈ پارلیمنٹری افیئرز، کرنل (ر) محمد ہاشم ڈوگر کوہوم اور پریژن، سردار محمد آصف نکئی کوایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کے قلمدان دیے گئے ہیں۔
علاوہ ازیں علی افضل ساہی کو کمیونیکیشن اینڈ ورکس ،نوابزادہ منصور خان کو ریونیو ،سید حسنین جہانیاں گردیزی کوایگلری کلچر ، غضنفر عباس چھینہ کوسوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال، محمد لطیف نظر مائنز اینڈ منرلز ،سردار حسنین بہادر دریشک کو انرجی اینڈ فوڈ، میاں محمود الرشید کو لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونیکیشن ڈویلپمنٹ،میاں محمد اسلم اقبال کوہاؤسنگ اربن ڈیولپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ ،انڈسٹری کامرس،انویسٹمنٹ اینڈ اسکل ڈویلپمنٹ کے قلمدان تفویض کیے گئے۔