ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو سپریم کورٹ میں داخل ہونےسے روک دیا گیا

فوزیہ صدیقی اور ان کے ہمراہ عافیہ موومنٹ کے دیگر رہنما احتجاجاََ واپس لوٹ گئے

فوزیہ صدیقی اور ان کے ہمراہ عافیہ موومنٹ کے دیگر رہنما احتجاجاََ واپس لوٹ گئے. فوٹو: ایکسپریس/فائل

NEW DEHLI:
عافیہ موومنٹ پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ صبح ڈاکٹر فوزیہ صدیقی، ڈاکٹر عافیہ کے لاپتہ بیٹے سلیمان کے سلسلے میں سپریم کورٹ گئیں تو انھیں کورٹ کی عمارت میں جانے سے روک دیا گیا جس پر فوزیہ صدیقی اور ان کے ہمراہ عافیہ موومنٹ کے دیگر رہنما احتجاجاََ واپس لوٹ گئے، ہم اس ناروا سلوک کی مذمت کرتے ہیں۔
Load Next Story