اسلام آباد موٹروے پر مسافر بس پر نامعلوم افراد کا پتھراو پیٹرولنگ بڑھا دی گئی

موٹروے پولیس نے مقامی پولیس کیساتھ مل کر تحقیقات بھی شروع کر دیں

واقعہ سالم انٹر چینج کے قریب پیش آیا، ترجمان موٹروے۔ فوٹو : فائل

کراچی:
اسلام آباد موٹروے پر مسافر بس پر نامعلوم افراد کی جانب سے پتھراو کے بعد موٹروے پولیس کی پیڑولنگ بڑھا دی گئی۔


ترجمان موٹروے کے مطانق سالم انڑچینج کے قریب مسافر بس پر پتھراو کی شکایت سامنے آئی، جس کے بعد موٹروے پولیس کی پیڑولنگ بڑھائی گئی۔

موٹروے پولیس نے مقامی پولیس کے ساتھ مل کر تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں۔
Load Next Story