ریاض احمد کو ایڈیشنل سیکریٹری قومی اسمبلی مقرر کرنے کی سفارش

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے ایڈیشنل سیکریٹری کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کوریاض احمد خان کا نام بھیجا ہے، ذرائع

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے ایڈیشنل سیکریٹری کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کوریاض احمد خان کا نام بھیجا ہے، ذرائع فوٹو: فائل

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے کسٹم گروپ گریڈ اکیس کے افسرریاض احمد خان کو ایڈیشنل سیکریٹری قومی اسمبلی تعینات کرنیکی سفارش کر دی۔


اکتیس مارچ تک تعینات ہونے کا امکان، معتبر ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے ایڈیشنل سیکریٹری کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کوریاض احمد خان کا نام بھیجا ہے جس پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ایف بی آرسے اس بارے میں رائے طلب کر لی، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے جواب کے بعداسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے سمری منظوری کے لیے وزیراعظم کو بھجوائی جائے گی جس کے بعد ان کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے گا۔
Load Next Story