ایشیا کپ 2022 عمان کوالیفائر میچز کی میزبانی کرے گا
یو اے ای، کویت، ہانگ کانگ اور سنگاپور مدمقابل ہوں گے
ISLAMABAD/KARACHI:
ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی) نے ایشیاکپ 2022 کے کوالیفائرز کیلئے میزبان ملک کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق عمان ایشیاکپ 2022 کے کوالیفائرز کی میزبانی 20 سے 24 اگست تک کرے گا، متحدہ عرب امارات، کویت، ہانگ کانگ اور سنگاپور ایونٹ میں مدمقابل ہوں گے۔
مزید پڑھیں: ایشیاکپ اور نیدر لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان ہوگیا
کوائیفائر ٹیمیں 27 اگست سے ایشیاکپ 2022 کے دوسرے مرحلے میں بھارت، پاکستان، سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان سے پنجہ آزمائی کریں گی۔
مزید پڑھیں: بھارت نے ایشیا کپ 2022 کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا
ایونٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 28 اگست کو ایک دوسرے سے ٹکرائیں گی۔
ایشیاکپ کوالیفائرز 2022 میچز:
20 اگست - سنگاپور بمقابلہ ہانگ کانگ
21 اگست - یو اے ای بمقابلہ کویت
22 اگست - یو اے ای بمقابلہ سنگاپور
23 اگست - کویت بمقابلہ ہانگ کانگ
24 اگست - سنگاپور بمقابلہ کویت
24 اگست - ہانگ کانگ بمقابلہ یو اے ای