حکمران اقتدار کا کمبل چھوڑ رہے ہیں مگر کمبل انہیں نہیں چھوڑ رہا شیخ رشید

حکمران زمینی حقائق سمجھنے سے عاری، 45 دن بہت اہم ہیں

عوام کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہونے والے ہیں، سربراہ عوامی مسلم لیگ (فوٹو فائل)

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمران اقتدار کا کمبل چھوڑ رہے ہیں، مگر کمبل انہیں نہیں چھوڑ رہا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ وزرا زیادہ اور وزارتیں کم پڑ گئی ہیں۔ 5 درجن سے زیادہ وزرا صرف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

 
Load Next Story