لاہور میں فیکٹری میں دھماکے سے 4 ملازم جاں بحق 20 زخمی
ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا
LOS ANGELES:
کوٹ لکھ پت میں قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع ایک گیس فلنگ فیکٹری میں دھماکے سے 4 ملازم جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے کوٹ لکھ پت کے انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع گیس فلنگ فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے کے باعث ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 4 ملازم جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے، ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے واقعے کے بعد علاقے کا محاصرہ کرکے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔