لاہور کے 40 فیصد ایس ایچ اوز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

انٹرویو کرلیے گئے، 25 مئی کو پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کرنے والے ایس ایچ اوز بھی تبدیل کیے جارہے ہیں،ذرائع

25 مئی کو پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کرنے والے ایس ایچ اوز بھی تبدیل کیے جارہے ہیں،ذرائع (فوٹو : انٹرںیٹ)

کراچی:
پنجاب پولیس نے لاہور کے 40 فیصد ایس ایچ اوز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری ہے اور 40 فیصد ایس ایچ اوز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز افضال کوثر نے نئے ایس ایچ اوز کے لیے انٹرویو کرلیے گئے ہیں، 25 مئی کو پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کرنے والے ایس ایچ اوز بھی تبدیل کیے جارہے ہیں۔
Load Next Story