زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے آگئے اسٹیٹ بینک
بیرونی قرضوں کی مد میں 55 کروڑ 51 لاکھ ڈالرز سے زائد کی ادائیگیاں کی گئی، اسٹیٹ بینک
کراچی:
بیرونی قرضوں کی مد میں بھاری ادائیگیوں کے باعث ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر14 ارب جبکہ مرکزی بینک کے ذخائر8 ارب ڈالرز کی سطح سے گر گئے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق 5 اگست کو ختم ہونے والے ہفتہ پر بیرونی قرضوں کی مد میں 55 کروڑ 51 لاکھ ڈالرز سے زائد کی ادائیگیوں کے باعث ملکی زرمبادلہ کے ذخائر14 ارب 20 کروڑ ڈالرز کی سطح سے گھٹ کر13 ارب 56 کروڑ ڈالرز کی سطح پر آگئے.
اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر8 ارب 38 کروڑ ڈالرز سے کم ہوکر7ارب 83 کروڑ جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر9 کروڑ ڈالرز کمی سے 5 ارب 73 کروڑ 8 لکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے۔