آرمی چیف کی برٹش رائل ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت
جنرل قمر جاوید باجوہ پہلے پاکستانی آرمی چیف ہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے
NEW DELHI:
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی رائل ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، وہ پہلے پاکستانی آرمی چیف ہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لندن میں برطانوی رائل ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ قمر باجوہ پہلے پاکستانی آرمی چیف ہیں جنہوں نے اس تقریب میں شرکت کی ہے۔
پاسنگ آؤٹ پریڈ میں رائل ملٹری اکیڈمی سے 26 ممالک کے 41 بین الاقوامی کیڈٹس پاس آؤٹ ہوئے جن میں دو پاکستانی کیڈٹ محمد عبداللہ بابر اور مجتبیٰ بھی شامل ہیں۔