ڈیرن سیمی کی پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارک باد
ویسٹ انڈیز کے کرکٹر کو مزار قائد کے سامنے پاکستانی جھنڈا تھامے کھڑا دیکھا جاسکتا ہے
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستان کے 75ویں جشن آزادی کے موقع پر مبارک باد پیش کی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیرن سیمی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں کرکٹر کو مزار قائد کے سامنے پاکستانی پرچم تھامے دیکھا جاسکتا ہے۔
کھلاڑی نے شلوار قمیض اور سبز رنگ کا کوٹ پہنے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان کی آزادی کو 75 سال مکمل ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔